• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا

فیصل آباد میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا


فیصل آباد میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے آٹے کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا۔

فلور ملز کے آٹے کی قیمت میں پانچ روپے اضافے کے بعد 60 روپے فی کلو تک پہنچ گئی جبکہ چکی کے آٹے کی فی کلو قیمت 65 روپے سے بڑھ کر 70 روپے ہوگئی۔

خیبر پختونخوا میں بھی مختلف اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، چینی کی بوری 3700 سے بڑھ کر 4100 کی ہوگئی۔

صوبے میں گھی اور آئل کی قیمت میں 25 سے 30 روپے تک فی کلو اضافہ ہوا ہے۔

تازہ ترین