• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ پیر کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاو دیکھا گیا تاہم انٹر بینک میں ڈالر جمعہ 27مارچ کی نسبت ڈالر کی قیمت میں 2.17روپے کی کمی ،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 166.02روپے اور قیمت فروخت 166.39 روپے رہی جو کہ جمعہ 27مارچ کو بالترتیب 168.19 اور 168.56 روپے تھی دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 164 روپے سے کم ہو کر 163 روپے اور قیمت فروخت 1.50روپے کی کمی سے 167 سے کم ہو کر 165.50 روپے ہو گئی ۔
تازہ ترین