• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہارگیا

پیرس-رضا چوہدری/نمائندہ جنگ ) فرانس میں موسیلے اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور ڈاکٹر دم توڑ گیا ، فرانس میں کورونا وائرس سے ہلاک ڈاکٹرز کی تعداد 6 ہوگئی ہے، اس سے قبل 5 ڈاکٹر اس وبائی مرض میں مبتلا ہوکر اپنی جانوں کی بازی ہار چکے ہیں ۔

تازہ ترین