• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریٹائر ہونے والے افسران پنشن کیسز لٹک جانے سے پریشان

ملتان(سٹاف رپورٹر)کرونا وائرس کے پیش نظر دفاتر تعلیم بند ہونے سے ریٹائر ہونے والے افسران تعلیم ،سکولز سربراہان واساتذہ کی پنشن و گریچوئٹی کے کیسز لٹک گئے،جس کے باعث ریٹائر افسران وملازمین پریشان ہیں انہوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ کیسزنمٹانے کیلئے ملازمین کی خصوصی ڈیوٹیاں لگائی جائیں۔
تازہ ترین