• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(صباح نیوز)سیکرٹری بلوچستان اسمبلی صفدر حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری اسمبلی نے اپنے استعفے کی کاپی سپیکر بلوچستان اسمبلی کو بھجوادی۔سیکرٹری بلوچستان اسمبلی صفدرحسین کے استعفے کے سیکرٹری اسمبلی نے استعفے میں ناگزیر وجوہات کا ذکر کیا ہے۔ انہوں نے استعفیٰ ایک ماہ کے نوٹس پر دیا ہے جو کہ یکم اپریل سے شروع ہوا ہے۔
تازہ ترین