• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقہ میں تیز رفتار کار دکان کے اندر جا گھسی



جنوبی افریقہ میں ایک تیز رفتار گاڑی پیٹرول اسٹیشن کی دکان کے اندر جا گھسی۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ کارڈرئیور کی تیز رفتاری کے سبب پیش آیا جس میں دکان میں موجود گاہک اور دکاندار مرنے سے بال بال بچ گئے ۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گاڑی نقصان اٹھانے کے ساتھ ساتھ دکان کا نقصان کرنے پر بھاری جرمانہ بھی ادا کرنا پڑا۔