اسلام آباد کے علاقے سیکٹر جی 8 میں غیر ملکی خاتون نے مبینہ طور پر چھت سے چھلانگ لگادی۔
پولیس ذرائع کے مطابق غیر ملکی خاتون سر میں چوٹ لگنے سے ہلاک ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق غیر ملکی خاتون وزٹ ویزا پر پاکستان آئی ہوئی تھی، جس کی نعش اسپتال منتقل کردی ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔