• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتظا میہ اسلحے کے کار وبار کر نیو الو ں کو تنگ کر نیکا نو ٹس لے‘سر حد چیمبر

پشاور (لیڈی پورٹر)سر حد چیمبر ا ٓف کا مر س اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر مقصو ر انور پرو یز نے سما ل انڈسٹر یل ا سٹیٹ کو ہاٹ روڑ پشاو ر میں واقع اسلحہ بنا نے و الی مقا می فیکٹر ی پر غیر قا نو نی چھا پے اور گر فتا ریو ں کی پر ْ زور مذمت کر تے ہو ئے اورحکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ ضلعی انتظا میہ اور پو لیس کی قا نو نی طور پر اسلحے کے کار وبار کر نے و الو ں کو بے جا تنگ کر نے اور ہر ا سا ں کر نے کا فور ی نو ٹس لیں۔ انھوں نے حکو مت، متعلقہ اداروں کو خبر دار کیااگر صنعتکاروں، چھو ٹے تا جر وں اور دکا ندا روں کے خلاف غیر قا نو نی اور ما و ارئے آئین کارو ائیو ں کا سلسلہ فور ی طور پر بند کیاجائے۔ سر حد چیمبر کے صدر نے گذشتہ روز ایک بیا ن میں ضلعی انتظا میہ اور پو لیس کے جا نب سےمقا می ا سلحے کے کار خا نے پر چھا پے مار نے، وہا ں پر لو گو ں کو ہر ا سا ں کرنے، گر فتا ریو ں کو غیر قا نو نی اور غیر آ ئینی اقدا م قر ا ر دیا ہے۔ جس کی و جہ سے صنعتکار وں، حکو مت اور قا نو ن نا فذ کر نے و الے اد اروں کےدر میا ن عد م اعتما دکی فضا پید ا ہو گی اور صو بہ بھر میں صنعتی ترقی کا عمل بھی متا ثر ہو گا۔انھو ں نے کہا کہ انڈسٹری ڈیمپار نمنٹ کے نو ٹیفکیشن تحت مذکورہ اسلحے کی انڈسٹری میں پرو ڈکشن کے عمل جار ی رکھنے کی ا جا زات دی گئی ہے جس کے باو جود انڈسٹری پر چھا پہ مار گیا ہے جو کہ قابل مذمت ہے
تازہ ترین