• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کورونا کے خلاف جنگ میں فنڈ جمع کرنے کے لیےآئی سی سی ورلڈ کپ  فاتح انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جوز بٹلر نے اپنی شرٹ نیلام کردی ہے۔

انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹسمین جوز بٹلر نے اپنی ورلڈ کپ فائنل کی شرٹ نیلامی کے لیے پیش کی تھی۔

جوز بٹلر کی شرٹ 65 ہزار ایک سو پاونڈز میں نیلام ہوئی ہے۔

 

جوز بٹلر یہ رقم کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیئے قائم چیریٹی فنڈ میں دیں گے

تازہ ترین