• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلال مقصود نے دونوں ہاتھوں سے پوٹریٹ بنا کر لاک ڈاؤن کی عکاسی کر دی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹرنگز بینڈ کے رکن اور نامور کمپوزر و گلوکار بلال مقصود ان گنت خوبیوں کے مالک ہیں اور موسیقی کے ساتھ ساتھ آرٹ ورک میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلال نے دونوں ہاتھوں سے بیک وقت انتہائی مہارت کے ساتھ ایک پوٹریٹ بنائی جس میں انھوں نے لاک ڈاؤن کی صورتحال کو بہت خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا ہے۔

تازہ ترین