• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی اداکار ایلن گارفیلڈ کورونا سے ہلاک


امریکی اداکار ایلن گار فیلڈ کورونا وائرس کے باعث 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

ایلن گارفیلڈ کی ساتھی اداکارہ رونی بلیکلی نے میڈیا کو بتایا کہ ایلن کا انتقال کورونا وائرس کے باعث ہوا۔

ایلن گارفیلڈ اپنے کیریئر میں ’بناناز‘، ’اے اسٹیٹ آف تھنگز‘، ’ انٹل دی اینڈ آف دی ورلڈ‘، ’نیشول‘ اور ’دی اسٹنٹ مین‘ نامی پروجیکٹس میں کام کرچکے ہیں۔

وہ آخری مرتبہ 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم ’چیف زابو‘ میں جلوہ گر ہوئےتھے۔

تازہ ترین