• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈسٹر یل اور کمر شل سیکٹر کے بجلی و گیس کے بلز تین ما ہ کیلئے معا ف کر نے کا مطا لبہ

پشاور( لیڈی رپورٹر)سر حد چیمبر ا ٓف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر مقصو د انور پرو یز نے ملک بھر میں کو رونا و ائر س کی و با ء کے پیش نظر جا ری طو یل لا ک ڈو ان کی وجہ سے انڈسٹر یل اور کمر شل سیکٹر کے بجلی و گیس کے بلز کے اد ائیگی کو مو خر کر نے اور ا ٓئندہ تین ما ہ کیلئے بلز کو معا ف کر نے کا مطا لبہ کیا ہے۔سر حد چیمبرکے صدر انجینئر مقصو د انور پرویز نے گذشتہ روز صنعتکاروں، تاجروں اور دکانداروں کے ویڈیو لنک کے ذریعے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ حکومت کی جا نب سے گھر یلو صا رفین کے بجلی و گیس کے بلز کی ا د ائیگی کو ا ٓئندہ تین ما ہ تک مو خرکر نے کو سر ا ہا ہے اور کہا اس قد ا م سے غریب طبقہ کو کا فی ریلیف ملے گا انھو ں نے کہا ملک بھر میں جا ری طو یل لاک ڈو ان کے با عث انڈسٹر یل اور کمر شل سر گر میا ں معطل ہیں لیکن حکو مت کی جا نب سے انڈ سٹریل اور کمر شل صا ر فین کے بجلی و گیس بلز کی اد ائیگی کو مو خر کر نے کے حو الے سے کو ئی و ا ضح ا حکا ما ت تا حا ل جا ری نہیں کئے ہیں جو کہ ان اہم سیکٹر زکے سا تھ سر ا سر نا انصا فی اور زیاد تی ہے انھو ں نے مطا لبہ کیا کہ انڈسٹر یل اور کمر شل سیکٹر زکے بجلی و گیس کے بلز کی اد ائیگی کو مو خر کر نے کے سا تھ سا تھ ا ٓئندہ تین ما ہ کیلئے بلز کو معا ف کیا جائے۔انھو ں نے حا لیہ کور و نا کے و با ء کے پیش نظر باز اروں اور ما رکیٹو ں کی بند ش کے با عث متا ثر تا جر و ں اور چھو ٹے دوکا نداروں کیلئے فور ی ریلیف پیکج، وفا قی و صو با ئی ٹیکسوں میں فی ا لفور چھو ٹ، بلا سو د قر ضو ں کی فر اہمی اور ڈسٹر کٹ گور نمنٹ اور ا وقا ف، کمر شل جا ئید ادوں کے کرایوں میں کم از کم ایک سا ل تک معا ف کر نے کابھی مطا لبہ کیا ۔
تازہ ترین