• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صبا قمر نے اپنے یوٹیوب چینل کا آغاز کردیا

پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے اپنے یوٹیوب چینل کا آغاز کردیا ہے۔

صبا قمر نے اپنے یوٹیوب چینل پر گزشتہ روز پہلی ویڈیو اپ لوڈ کی جس کا عنوان 'آئسولیشن بائے صبا قمر' جو کہ اداکارہ نے خود ہی لکھا ہے۔


صبا قمر نے اس ویڈیو میں لاک ڈاؤن سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار بے حد خوبصورتی سے کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کی ویڈیو کو پسند کیا جا رہا ہے اور ان کے ٹیلنٹ کو سراہا بھی جا رہا ہے۔