کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت 1200روپے کے اضافے سے 96ہزار 200روپے فی تولہ ہو گئی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 28ڈالر کے اضافے سے 1728ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میامی میں منعقدہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو سے خطاب کے بعد سوال و جواب کے سیشن میں ایک متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے کامیاب لوگوں کے بجائے ناکام لوگوں کے ساتھ وقت گزارنا زیادہ اچھا لگتا ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ بارہا کہہ چکے ہیں کہ ایران حملوں میں پہل نہیں کرتا۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج اضافہ ہو گیا۔
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال اور امن کے قیام کی کوششوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
بھارتی ایئر لائن کے طیارے کی دہلی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔
معروف ہدایت کار بابر جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ 2026ء کی بڑے بجٹ اور رومانس سے بھرپور ڈرامہ سیریل ’ہمراہی‘ بین الاقوامی معیار کو مدنظر رکھ کر تیار کی گئی ہے اور اسے ترک زبان میں بھی ڈب کیا جا رہا ہے تاکہ عالمی ناظرین تک پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی صلاحیت پہنچائی جا سکے۔
مشرقِ وسطیٰ میں سیکیورٹی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے جہاں مختلف مقامات پر دھماکوں اور ڈرون و میزائل حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں ایرانی سفارت کاروں کی رہائش گاہوں پر حملہ گھناؤنا جرم ہے۔
بلوم برگ کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ تبدیلی کے دہانے پر ہے۔
تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم تفتیش میں بے قصور ثابت ہوا ہے
آبنائے ہرمز میں جہاز رانی تقریباً معطل ہونے سے توانائی کی عالمی ترسیل متاثر ہو رہی ہے کیونکہ عام حالات میں دنیا کے تقریباً 20 فیصد تیل و گیس کی ترسیل اسی راستے سے ہوتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملک سے ہر صورت دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سنگین چیلنج ہے اور اجتماعی اقدامات ناگزیر ہیں۔
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں ناشتے اور کھانے کے اوقات میں بھی گیس پریشر انتہائی کم رہنے لگا ہے۔
عینا آصف نے حال ہی میں ایک پروگرام میں سینئر اداکاروں کے رویے کے بارے میں کھل کر بات کی تھی