• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان نے ایک پہیےوالی مونو موٹر بائیک بنا ڈالی

فلپائن سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے ایک پہیے والی انوکھی موٹر سائیکل تیار کی جو تیز رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

فلپائنی نوجوان کی اس مونو موٹرسائیکل کی دھوم مچی ہوئی ہے اور دیکھنے والے اسکے شوق و لگن کو بیحد سراہا رہے ہیں۔

تازہ ترین