آپ آف لائن ہیں
ہفتہ19؍ذیقعد 1441ھ11؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کلوروکوئن لینا جلد بند کردوں گا، ٹرمپ

کلوروکوئن لینا جلد بند کردوں گا، ٹرمپ 


واشنگٹن(جنگ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن لینا ایک آدھ روز میں بند کردیں گے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق گورنر کنساس سے ملاقات کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ کلوروکوئن کی ڈوز دو روز میں پوری ہوجائے گی،گزشتہ روز صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہائیڈروکسی کلوروکوئن دو ہفتے سے لے رہے ہیں جس پر دنیا بھر میں ڈاکٹروں نے حیرت کا اظہار کیا تھا۔ 

دنیا بھر سے سے مزید