• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصرسے خصوصی پرواز آج 50 پاکستانیوں کو لیکر اسلام آباد پہنچے گی

قاہرہ(پی پی آئی)مصر کی سرکاری ایئر لائنز کی خصوصی پرواز 23مئی کو 50پاکستانیوں کو قاہرہ سے اسلام آبادلے جائے گی۔

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مصرکی خصوصی پروازکو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دیدی ہے۔

سی اے اے کے شعبہ ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ طور پر اجازت نامہ جاری کر دیا ہے۔

تاہم قاہرہ سے اسلام آباد پہنچنے والے خصوصی طیارے کے عملے کو ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

تازہ ترین