• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل کا طیارہ کے حادثے پر اظہار افسوس

لاہور( خصوصی نمائندہ) پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل نے کراچی میں پی آئی اے کے طیارہ کے حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ علاوہ ازیں ملک عثمان سلیم ، ایڈون سہوترا پیپلزپارٹی پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک عثمان سلیم اور مینارٹی ونگ کے رہنما ایڈون سہوترا نے مشترکہ بیان میں کہاکہ کراچی میں طیارہ حادثے پر دل رنجیدہ ہے۔انھوں نے کہا کہ پوری قوم اس دکھ کی گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
تازہ ترین