• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور(وقائع نگار خصوصی)شوال کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج لاہور ایوان اوقاف بلڈنگ میں ہوگا جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل اوقاف و مذہبی امور ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کریں گے جبکہ ڈاکٹر عبدالغفور راشد، مولانا عبدالخبیر آزاد سمیت دیگر اراکین شرکت کریں گے۔
تازہ ترین