اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک آج پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق کمرشل بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک میں بھی پبلک ڈیلنگ نہیں ہو گی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکنگ عملہ حسب معمول دفاتر میں موجود ہو گا۔
بجٹ اور پالیسی سازی میں حکومتی کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ حکومت اور پالیسی میکرز سفارشات کو عملی جامہ پہنائیں: صدر ایف پی سی سی آئی
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں۔
رواں مالی سال موبائل فونز کی درآمدات پر انحصار میں مزید اضافہ ہو گیا۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 67 ہزار 844 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 22 ڈالرز کم ہوکر 4508 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ جمعے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کی تھی۔
آئی آئی ایف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے خطرات کو قابو میں رکھنا مسلسل مشکل ثابت ہو رہا ہے۔
ایک ہفتے میں 26 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 11اشیاء سستی اور 14کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ ان تاریخوں کے دوران بینک کے تمام دفاتر میں کاروباری و دفتری سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 68 ہزار 514 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حالیہ اقتصادی پیش رفت پر پاکستانی حکام کے ساتھ تعمیری بات چیت کی
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 75 ہزار 362 روپے ہو گئی۔
بیش تر ایشائی اسٹاک مارکیٹز میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔
بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1.79 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پائیدار، برآمدات پر مبنی ترقی حکومت کی حکمت عملی میں مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 70 ہزار 362 روپے ہوگیا ہے۔