• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

ترجمان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں 3 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ تحقیقات کی جارہی ہیں کہ انسداد پولیو پروگرام میں بچے نے پولیو کے قطرے پیے ہیں یا نہیں۔

یہ بھی پڑھیے: پنجاب میں پولیو کے مزید دو کیس سامنے آگئے

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پولیو وائرس سے بچے کی بائیں ٹانگ متاثر ہوئی ہے۔

تازہ ترین