• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


11سالہ برازلین بچے نے اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے ورٹیکل ریمپ پر 3بار ہوا میں گھومنے کا مظاہرہ کیا اور 1,080ڈگری ٹرن لیکر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

برازیلین بچہ دنیا کا پہلا فرد ہے جس نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔