ہمیشہ رہیں گے وہ یادوں میں روشن
دلوں میں نظر آئیں گے جگمگاتے
فدا ہوگئے فرض پر جو مسیحا
مریضوں کی جانیں بچاتے بچاتے
اقوام متحدہ کے ماہرین نے پاک بھارت جنگ پر رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر سخت اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔
رہائی کے بعد ڈکی بھائی نے یوٹیوب پر واپسی کرتے ہوئے دوبارہ روزانہ ولاگز بنانا شروع کر دیے ہیں
برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم کی لاش گودام سے ملی ہے، 48 سالہ پرتگالی شخص خود کی گولی لگنے سے ہلاک ہوا ہے۔
بھارتی ریاست بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک تقریب کے دوران نقاب کھیچنے پر خاتون ڈاکٹر نے سرکاری نوکری سے انکار کر دیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا ہے، مشتبہ افراد کے خلاف کہ تحقیقات جاری ہےیں، الزامات عائد نہیں کیے گئے تو انہیں رہا کیا جائے گا۔
پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے۔
پاکستان مخالف بھارتی متنازع فلم ’دھریندر‘ کی کہانی گھومتی ہے ’پیپلز امن کمیٹی کے بانی سربراہ سردار عبدالرحمان بلوچ عرف کراچی انڈر ورلڈ کے ڈان سے شہرت رکھنے والے رحمان ڈکیت کے گرد۔
اوزیمپک جسم میںGLP-1 ہارمون کی طرح کام کرتی ہے جو شوگر لیول، انسولین کے اخراج اور بھوک کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسکولوں میں صحت مند تعلقات اور آن لائن خطرات پر تعلیم لازمی قرار دے دی گئی ہے۔
دبئی میں بارش کے سبب ملازمین کے لیے ورک فرام ہوم نافذ کردیا گیا، اس حوالے سے نجی سیکٹر کو بھی ریموٹ ورک پالیسی اپنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ارجنٹینا سے وطن واپسی پر ٹرانزٹ کے لیے جہاز ایک دوسرے ایئرپورٹ پر رُکا۔
لاہور 484 ایئر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردیے، دستخط کے بعد بل قانون بن گیا۔
نیویارک شہر کے مئیر ظہران ممدنی کی نئی انتظامیہ میں اہم رکن کیتھرین المونتے ڈا کوسٹا مستعفی ہوگئیں، انہوں نے یہ اقدام ایک عشرے پرانی یہود مخالف پوسٹ سامنے آنے پر کیا۔
بنگلادیشی کے انقلابی طالبعلم رہنما شریف عثمان ہادی کے قتل پر دارلحکومت ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں بھارت کیخلاف مظاہرے اور پرتشدد واقعات شروع ہوگئے ہیں۔
حادثے میں امریکی موٹراسپورٹس ریسنگ ڈرائیور گریگ بفل بھی ہلاک ہوگئے۔