• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی اغواکرکےزیادتی کرنےوالےملزمان کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)احمدیار نے پولیس کوبتایاکہ وہ سوادا سلف لینے گھر سے باہر گیا ہوا تھا جب واپس آیا تواسکی بیٹی گھر پر موجود نہیں تھی پتہ جوئی پر معلوم ہوا اسے عمران وغیرہ نے اغواکرلیاہے،کچھ دن بعد اسکی بیٹی ملزمان کے چنگل سے آزاد ہوکر گھر واپس آئی تو اس نے بتایا کہ عمران نے اسکے ساتھ زیادتی کی اور اسکے زیوارات بھی اتار لئے،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔
تازہ ترین