• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئمہ بیگ کا نیا گانا ’Te Quiero‘جاری ہوگیا 


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا نیا گانا ’Te Quiero‘جاری ہوگیا ہے۔انسٹاگرام پر آئمہ بیگ نے اپنے نئے گانے ’Te Quiero‘ کی 3 منٹ 45 سیکنڈز پر مشتمل ویڈیو شیئر کی جسے اُن کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔آئمہ بیگ کے اِس گانے کا عنوان ہسپانوی زبان میں ہے جس کا اُردو زبان میں مطلب ہے کسی سے اپنی محبت کا اظہار کرنا۔’Te Quiero‘ میں آئمہ بیگ کے ساتھ مشہور نوجوان گلوکار ہادی اُپل بھی ہیں۔

تازہ ترین