• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں سال کا گرم ترین دن، کینٹ میں درجہ حرارت 33.5 تک پہنچ گیا

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

برطانیہ میں آج سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا اور کینٹ کا علاقے ایسٹ مالنگ میں درجہ حرارت 33.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ 

لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق ایسٹ مالنگ میں آئندہ دنوں میں درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ لندن میں درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔  

برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں کل بارش ہوسکتی ہے اور درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہونے کا امکان ہے۔

برطانیہ و یورپ سے مزید