• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن ( جنگ نیوز) انگلش کرکٹ بورڈ نے ایان واٹمور کو نیا چیئرمین منتخب کرلیا۔ منگل کو بورڈ کی آن لائن سالانہ جنرل میٹنگ میں اس کی توثیق کردی گئی۔ وہ ستمبر میں کولن گریوز کی جگہ لیں گے جو پانچ سالہ مدت پوری کرنے کے بعد سبکدوش ہورہے ہیں۔

تازہ ترین