• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلام مرتضیٰ بلوچ کرونا وبا کیخلاف فرنٹ لائن سپاہی تھے، آصف زرداری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری، وقار مہدی، سہیل عابدی نے سندھ کے وزیر برائے کچی آبادی غلام مرتضیٰ بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ شہید غلام مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس وباکیخلاف فرنٹ لائین سپاہی تھے۔لاک ڈائون کے دوران وہ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ملیرمیں غریب شہریوں کے گھروں میں راشن پہنچانے میں مصروف رہے۔
تازہ ترین