• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور مکیش کمار چاولہ نے ضمنی ایجنڈے کے تحت تین آرڈیننس مزید غور کے لئے ایوان میں پیش کردئیے ایوان میں رائے شماری کے بعد تینوں آرڈیننس مزید غور کے لئے قائمہ کمیٹی کے سپرد کردئیے گئے قائمہ کمیٹی سات روز میں آرڈیننسز پر رپورٹ پیش کریگی۔ جس کے بعد اسپیکر نے اجلاس جمعہ کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا۔

تازہ ترین