• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنکاروں کیلئے (ڈمی) افضل چن کے خیالی پلائو "خبرناک" میں دیکھیں

فنکاروں کیلئے (ڈمی) افضل چن کے خیالی پلائو "خبرناک" میں دیکھیں


کراچی (جنگ نیوز) جیونیوز کے پروگرام "خبرناک" میں جمعہ کو ندیم افضل چن اور مختارا (ڈمیز) مہمان ہوں گے۔ شو کے دوران بھوکے فنکاروں کیلئے چن کے خیالی پلائو کا دلچسپ سیگمنٹ بھی نشر کیا جائے گا۔ "سپائڈر مین کا شوق پھٹر کر گیا، چن تے مختارا: گائوں کی پنچایت میں، نیم حیکم کے بعد نیم سائنسدان بھی سر اٹھانے لگے اور نظام زندگی چلا تو نظام محبت رک گیا"۔ ان تمام موضوعات پر بھی پروگرام میں گفتگو ہوگی۔ طنز و مزاح سے بھرپور "خبرناک" علی میر اور عائشہ جہانزیب کی میزبانی میں رات گیارہ بجکر پانچ منٹ پر دکھایا جائے گا۔

تازہ ترین