آپ آف لائن ہیں
بدھ16؍ذیقعد 1441ھ 8؍ جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

8 گاڑیوںسمیت 38 کروڑ 90 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ کسٹم انفورسمنٹ اینڈ کمپلائنس ملتان ماہ مئی کے دوران 38کروڑ 90 لاکھ روپے مالیت کا سمگل شدہ سامان ضبط کیا مرسڈیز کار، لینڈ کروزر جیپ سمیت 4کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 8 گاڑیوں کے علاوہ ڈیزل، چھالیا، ٹائرز، ملک پاوڈر، سگریٹ، آٹو پارٹس، کپڑا، جس کی مالیت 34 کروڑ 90 لاکھ روپے ہے کسٹم ایکٹ 1969ء کے تحت ضبط کرلیا گیا۔کسٹم کلکٹر منیزہ مجید نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سمگلنگ کے خاتمے کے لیئے تمام صلاحیتیں بروے کار لائی جائیں گی۔
ملتان سے مزید