آپ آف لائن ہیں
ہفتہ19؍ذیقعد 1441ھ11؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کویت، فرنٹ لائن ورکرز کیلئے مفت فضائی ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی جزیرہ ایئر ویز کورونا وائرس کے خلاف صف اول پر لڑنے  والے فرنٹ لائن ورکرز کو 50 ہزار مفت فضائی ٹکٹس دے گی۔

کویت کی فضائی کمپنی جزیرہ ایئر ویز کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے مسلسل کوشش کرنے والوں کو تحفے کے طور پر کویت بھر میں 50 ہزار مفت ایئر ٹکٹس دے گی۔

یہ ٹکٹس 2021 کے آخر تک قابل استعمال رہیں گے اور فضائی کمپنی کی جہاں جہاں پروازیں جاتی ہیں ان میں سے کسی بھی مقام تک کا فضائی سفر کیا جا سکے تھا۔

ٹکٹس کی فراہمی کے لیے لوگوں کو نامزد کیا جائے گا اور حکومت ان کی منظوری دے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید