• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلاڈیلفیا پر سیاہ بادلوں کا سایہ


امریکی ریاست پینیسیلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں سیاہ بادلوں نے شہر کو ڈھانپ لیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ بادل پورے شہر پر نظر آرہے ہیں جبکہ آسمان پر بجلی کی گرج چمک بھی دیکھی جاسکتی ہے۔

شہر میں 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں، جس کے بعد حکام نے شدید طوفان کی وارننگ جاری کر دی۔