• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگزٹ کے بعد یورپی یونین اور برطانیہ کا اہم معاہدہ

یورپی یونین اور برطانیہ نے بریگزٹ کے بعد تعلقات کی مضبوطی کے لیے ڈیل کرلی۔

یورپی یونین کمیشن کی سربراہ نے ڈیل کو فیصلہ کن موڑ قرار دیا اور کہا کہ ای یو برطانیہ کو دوبارہ یونین میں شامل کرنے پر غور کے لیے تیار ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید