آپ آف لائن ہیں
جمعرات17؍ذیقعد 1441ھ9؍جولائی2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

برتھ ڈے بوائے کو کرتب دکھانا مہنگا پڑ گیا

برتھ ڈے بوائے کو کو کرتب دکھانا مہنگا پڑ گیا


روس میں منچلا پول میں چھلانگ لگانے کی کوشش میں گلاس پینل سے ٹکرا گیا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آپ نے اکثر منچلوں کو کرتب بازی کرتے دیکھا ہے لیکن کرتب بازی میں مہارت ضروری ہے ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے۔

روس کے دارلحکومت ماسکو میں ایک برتھ ڈے بوائے نے اپنی 30ویں سالگرہ کا جشن منانے کے لیے ایک کھڑکی سے پول میں چھلانگ لگا دی لیکن پول کے اطراف بنے گلاس پینل سے زوردار انداز سے ٹکرا گیا۔

خوش قسمتی سے روسی بینکار دیمیتری کو کوئی زیادہ نقصان نہیں ہوا لیکن گلاس پینل مکمل چکنا چور ہوگیا۔