• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیکٹڈ وزیراعظم کے فیصلوں ،اقدامات کے نتائج پر آخر کس کو الزام دیں؟بلاول

سلیکٹڈ وزیراعظم کے فیصلوں ،اقدامات کے نتائج پر آخر کس کو الزام دیں؟بلاول


اسلام آباد (نمائندہ جنگ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے فیصلوں اور اقدامات کے نتائج پر آخر کس کو الزام دیا جائے گا؟ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ انسانی زندگیوں کے ضیاع کی صورت میں آخر پاکستان اس سلیکشن کی اور کتنی قیمت چکائے گا، معاشی تباہی اور وفاق کو ہونے والے نقصان کی صورت میں آخر پاکستان اس سلیکشن کی اور کتنی قیمت چکائے گا۔

تازہ ترین