• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سجادہ نشین درگاہ چورہ شریف پیرسید کبیر علی شاہ گیلانی انتقال کرگئے

سجادہ نشین درگاہ چورہ شریف پیرسید کبیر علی شاہ گیلانی انتقال کرگئے


لاہور(نمائندہ جنگ)برصغیرپاک وہندمیں سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کی عظیم روحانی خانقاہ عالیہ چورہ شریف کے روحانی پیشوا،سجادہ نشین دربار عالیہ چورہ شریف الحاج پیر سید محمد کبیر علی شاہ گیلانی مجددی بانی و مرکزی امیر عالمی چادراوڑھ تحریک پاکستان حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔انکی نماز جنازہ قبرستان داتا ہنجر پیر ہنجر وال ملتان روڈ میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں مریدین سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی بالخصوص مذہبی شخصیات نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔

تازہ ترین