• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم جونگ ان کی بہن کی جنوبی کوریا پر فوجی کارروائی کی دھمکی

کراچی(نیوزڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بہن نے جنوبی کوریا کو فوجی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ کم یوجونگ نے جنوبی کوریا کو ایک بار پھر دشمن قرار دیا اور کہا کہ وہاں کی حکومت پیانگ یانگ کے خلاف سرگرم افراد کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔

تازہ ترین