برطانیہ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، انگلینڈ اور ویلز میں ریڈ وارننگ جاری
انگلینڈ اور ویلز میں شدید گرمی پڑ رہی ہے جس کے بعد برطانوی محکمہ موسمیات نے ریڈ وارننگ جاری کر دی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق گرمی کی لہر کے دوران درجہ حرارت 30 اور بعض مقامات پر 38 سینٹی گریڈ تک رہ سکتاہے۔