آپ آف لائن ہیں
پیر19؍ذی الحج 1441ھ 10؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ایک انگریز بادام فروخت کر رہا تھا۔ آئرش نے پوچھا کہ بادام کھانے کا کیا فائدہ ہے؟

انگریز: اچھا یہ بتاؤ کہ ایک کلو چاول میں کتنے دانے ہوتے ہیں؟

آئرش پتا نہیں

انگریز آئرش کو ایک بادام کھلا کر پوچھتا ہے کہ بتاؤ ایک درجن میں کتنے کیلے ہوتے ہیں؟

آئرش: بارہ

انگریز: دیکھو تمہارا دماغ تیز ہوا نا۔۔۔

آئرش: یار یہ تو بڑے کام کی چیز ہے۔ دو کلو دے دو۔​