• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 700روپے کا اضافہ ہو گیا، مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت 700روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 5200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 600روپے کے اضافے سے 90ہزار 192روپے ہوگئی تاہم چاندی کی فی تولہ قیمت 1050روپے مستحکم رہی۔

تازہ ترین