• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کیلئے اپنے خرچ پر مندر تعمیر کرنا جائز نہیں، مفتی تقی عثمانی

حکومت کیلئے اپنے خرچ پر مندر تعمیر کرنا جائز نہیں، مفتی تقی عثمانی 


کراچی(جنگ نیوز)ممتاز عالمِ دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے اپنے خرچ پر مندر تعمیر کرنا جائز نہیں، اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو اپنی آبادی والے علاقے میں عبادت گاہ برقرار رکھنے کا حق ہے۔اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے اپنے بیان میں مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ پاکستان جیسے ملک میں جو صلح سے بنا ہے وہاں ضرورت کے مطابق نئی عبادت گاہ بنا سکتے ہیں۔

تازہ ترین