• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئرمین لیگل ایڈ کمیٹی پنجاب بار کونسل محمد افضل چوہدری نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی لیگل ایڈ کمیٹی تشکیل کردی ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ بارکی لیگل ایڈ کمیٹی کے چیئرمین محمد اویس ادریس مان، وائس چیئرمین عمیر رزاق بھٹی اور ممبران میاں بلال ارشد، ساجد علی، رانا ثاقب علی و دیگر شامل ہیں۔
تازہ ترین