• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت 200روپے فی تولہ گھٹ گئی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 6ڈالر کی کمی سے 1808ڈالر فی اونس ہو گئی جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی سے ایک لاکھ 8900روپے ہو گئی اور 10گرام سونے کی قیمت 172روپے کی کمی سے 93364روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 1060 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی ۔

تازہ ترین