کراچی( اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کی وجہ سے رواں سال چین میں ہونے والے چھٹے ایشین بیچ گیمز ملتوی کردئیے گئے جس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، ایونٹ 28نومبر سے چھ دسمبر تک ہونے تھے۔
کینسر میں مبتلا شاہ چارلس سوم شاہی خاندان کے ایک اہم رکن کو اپنے شاہی فرائض سونپ دیے۔
بنگلا دیش سے تعلق رکھنے والا 43 سالہ الیکٹریشن محمد ناصر بلال کا 12 سال کا صبر و مسلسل کوشش بلآخر رنگ لے آئی، انہوں نے 25 ملین درہم انعامی رقم جیت لی۔
افغانستان کرکٹ بورڈ نے بسمہ اللّٰہ جان شنواری کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔
متاثرہ خاتون کو شدید زخمی حالت میں برسبین کے پرنسز الیگزینڈرا اسپتال ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقل کیا گیا، جہاں ان کی سرجری کی گئی۔
ایک بیان میں سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جوہرٹاؤن میں شیر کے حملے زخمی ہونے والی خاتون اور دو بچوں کو فی کس پانچ پانچ لاکھ روپے امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
بنگلادیش کو شکست دے کر پاکستان نے ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رائل چیلنجر بنگلور کے فاسٹ بولر یش دیال کے خلاف ایک خاتون سے زیادتی کا کیس رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔
چاہت فتح علی خان کا ماننا ہے کہ یہ اکیڈمی پاکستان میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور جامع ادارہ ہوگی جو آواز کے اتار چڑھاؤ، جذباتی اظہار اور ثقافتی فہم کو یکجا کرے گی۔
کراچی میں آج بھی صبح اور رات میں کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔
صحرائے صحارا سے ملنے والی قدیم وہیل کی باقیات پر ہونے والی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ہزاروں سال قبل وہیل کے ہاتھ پاؤں بھی تھے۔
پاکستان کے معروف ہدایت کار ندیم بیگ نے اداکار احد رضا میر اور اداکارہ سجل علی کی طلاق کے بعد ڈراما سیریل ’میں منٹو ہوں‘ میں سجل علی اور آصف رضا میر کو ایک ساتھ کاسٹ کرنے کی وجہ بتا دی۔
5 فائر ٹینڈر، 2 واٹر باؤزر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ فریقین معاہدے کے لئے اب بھی پر امید ہیں، مذاکرات کئی دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
ہماری مسلح فوج کے حملے میں میجک سیز جہاز سمندر میں مکمل غرق ہوگیا ہے:انصار اللّٰہ
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں اس بات کا علم نہیں تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نے انکے لیے خط نوبیل کمیٹی کو ارسال کردیا ہے۔
نیو دہلی سے روانہ ہوئی پرواز یو اے 83 لگ بھگ 16 گھنٹے کا سفر طے کرکے نیویارک کے راستے میں تھی کہ پائلٹ نے ایمرجنسی ڈیکلیئر کرتے ہوئے بوئنگ 787 ڈریم لائنر 9 طیارے کو امریکا کے بوسٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کرا دیا۔