آپ آف لائن ہیں
جمعہ16؍ذی الحج 1441ھ7؍اگست2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

فرانسیسی پولیس نے فحش ویڈیوز کے خفیہ ڈارک نیٹ ورک کے آپریٹر کو گرفتار کرلیا

پیرس (رضا چوہدری/نمائندہ جنگ) فرانسیسی پولیس نے ’ڈارک نیٹ‘ پیڈو فیلیا سائٹ آپریٹر کی گرفتاری کا اعلان کردیا، فرانسیسی استغاثہ نے پیر کے روز بتایا کہ پولیس نے دنیا بھر میں ہزاروں افراد کو فحش ویڈیوز اور تصاویر فراہم کرنے والے خفیہ "ڈارک نیٹ" انٹرنیٹ نیٹ ورکس پر پیڈو فیلیا سائٹس چلانے کے شبہ میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔

7جولائی کو جنوب مغربی شہر بغورڈو کے قریب گرفتار 40سالہ نوجوان کو استغاثہ نے دنیا بھر میں بچوں کے جنسی جرائم سے میں ملوث "10انتہائی مطلوبہ اہداف میں سے ایک" قرار دیا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید