• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی میں آج موسم ابر آلود رہا، جس کے باعث گرمی کی شدت کم ہوگئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 5 سے 6 روزہ تک شہر میں سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  شہر میں مغربی علاقوں سے ہوائیں21 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 59 فیصد ہے۔

آج کراچی میں درجہ حرارت 37، لاہور میں 38 اور پشاور میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کوئٹہ میں پارا 35، جموں میں 33، سری نگر میں 31 اور لیہہ میں 27 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین