• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کرنسی مارکیٹ ،انٹر بینک میں ڈالر 5پیسے مہنگا ، اوپن مارکیٹ میں مستحکم رہا۔ڈالر کی قیمت خرید5پیسے کے اضافے سے166.70روپے سے بڑھ کر 166.75روپے اورقیمت فروخت167روپے سے بڑھ کر کر167.05 روپے ہو گئی۔

تازہ ترین