سرگود ھا(نمائندہ جنگ) سنیئر رہنما مسلم لیگ ق چوہدری سرفراز گو ندل نے کہا ہے کہ درجہ حرارت بڑھتے ہی بجلی کی لوڈ شیدنگ میں غیر معمولی اضافہ کاروبار زند گی کو معطل کر چکا ہے۔ گر می کے آغاز میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ 14 گھنٹے تک ہے تو پھر شدید گر می میں عوام کا کیا حال ہو گا ۔موجودہ حکمران بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں ۔