• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساؤتھمپٹن (جنگ نیوز)پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ نے آئرلینڈکو مشکلات سے دوچار کردیا۔ مہمان ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے172 رنز پر ڈھیر ہوگئی، ڈیوڈ ولی نےپانچ اور ثاقب محمود نے دو وکٹیں لیں۔ ثاقب کے علاوہ انگلش ٹیم میں پاکستانی نژاد معین علی اور عادل رشید بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین